پی ٹی آئی دورِ حکومت میں گردشی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہوا، موجودہ حکومت نے 1ہزار ارب روپے کی کمی لائی،وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی نیوز کانفرنس
26 ستمبر 2025
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں گردشی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہوا، تاہم موجودہ حکومت نے ایک سال میں گردشی قرضے میں ایک ہزار ارب روپے کی کمی لائی،گردشی قرضہ پاکستان کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ انہوں نے ایک نیوز۔۔۔