میٹا کا اپنی تمام ایپس کیلئے بہت بڑی تبدیلی کرنیکا اعلان ؟ جانیئے دلچسپ معلومات
24 اپریل 2026
کمپنی کے مطابق یہ صارف کا اختیار ہوگا کہ کونسی ایپس اور ڈیوائسز کو میٹا اکاؤنٹ ڈیش بورڈ کا حصہ بنائیں جبکہ آپ ہر اکاؤنٹ کے لیے مختلف میٹا اکاؤنٹس بھی تیار کرسکتے ہیں۔