نیوزی لینڈ میں مہلک H5 برڈ فلو وائرس کی تصدیق، عالمی ہنگامی الرٹ جاری
28 جولائی 2026
ماہرین کے مطابق H5 برڈ فلو 2021 سے دنیا بھر میں جنگلی پرندوں اور ممالیہ جانوروں میں پھیل رہا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں جانور ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد پولٹری اور ڈیری فارمز بھی متاثر ہوئے ہیں اور بعض فارم ورکرز میں بھی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔