بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ، بے نقاب
20 ستمبر 2026
افغان انٹرنیشنل دہشتگرد نیٹ ورکس کے مشترکہ انتظام کا مقصد امریکی پابندیوں کی زد میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کی شمولیت چھپانا ہے، افغان انٹرنیشنل 4 ستمبر کے زیارت حملے کو فتنہ الخوارج نے انجام دیا، جبکہ فتنہ الہندوستان نے عالمی پابندیوں سے بچنے کیلئے ذمہ داری قبول کی.