ممبئی: امتحان میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طالب علم نے خودکشی کر لی
19 ستمبر 2026
احتجاج کرنے والے طلبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تادیبی کارروائی کے خوف اور دباؤ نے ممکنہ طور پر طالب علم کو یہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور کیا تاہم اس دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔