کچن کا کچرا فائدے کا سودا : 30 ہزار روپے حاصل کریں
21 ستمبر 2026
ہر 5 سے 7 دن بعد کچرے کو اوپر نیچے (مکس) کرتے رہیں تاکہ آکسیجن ملتی رہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ اس میں گوشت، ہڈیوں، دودھ یا تیل والا کچرا شامل نہ ہو کیونکہ اس سے بدبو پھیلتی ہے، یہ بہترین قدرتی کھاد تقریباً 2 سے 3 ماہ میں بالکل تیار ہوجاتی ہے۔