فیفا ورلڈکپ: دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
16 جولائی 2026
اس کے برعکس ارجنٹائن کے ہیڈ کوچ لیونل اسکالونی نے واضح کیا تھا کہ فٹبال اور سیاست کو ایک دوسرے سے نہیں ملانا چاہیے۔
ان کے مطابق ماضی کی جنگ ایک افسوسناک حقیقت ہے لیکن میدان میں توجہ صرف کھیل پر رہنی چاہیے