کفائیت شعاری مہم، ملک بھر میں کاروباری مراکز کی 9 بجے بندش کا فیصلہ، وزیر اعظم
6 اپریل 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالےسے اہم جائزہ اجلاس۔ صوبہء پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا۔۔۔