مصدق ملک: مہنگا خرید کر سستا بیچنے کا سلسلہ کب تک چلایا جائے گا؟
4 اپریل 2026
وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پورے خطے میں جنگ کی لپیٹ میں ہیں، لیکن مہنگا خرید کر سستا بیچنے کا سلسلہ کب تک جاری رکھا جائے گا؟ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ حکومت گزشتہ 3 ساڑھے 3 ہفتے مہنگائی کے خلاف دیوار کی طرح کھڑی رہی اور 129۔۔۔