فضل الرحمان کی دھماکہ کی شدید مذمت، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
6 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت،متاثرہ خاندانوں سے تعزیت ،زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعاء اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔مولانا فضل الرحمان حملہ آور انسانیت کے دشمن ، کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔کے پی ،بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں۔۔۔