ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
16 مئی 2026
ایران (Iran) نے آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک اور سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے ایک نیا میکانزم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے جلد باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی کے مطابق اس نئے نظام کے تحت آبنائے ہرمز میں مخصوص روٹس۔۔۔