احمد علی بٹ نے ہانیہ عامر کا موازنہ بابرہ شریف سے کرڈالا
17 مئی 2026
اس پر احمد علی بٹ نے فوراً ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں بابرہ شریف جیسی جھلک رکھنے والی اداکارہ موجود ہیں، اور وہ ہانیہ عامر ہیں۔ ان کے مطابق ہانیہ عامر کا انداز، معصومیت اور "جنریشن زی" اسٹائل انہیں خاص بناتا ہے اور ان میں بابرہ شریف جیسی دلکشی کی جھلک بھی دیکھی جا سکتی ہے۔