جوئے روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بیٹر بن گئے
21 جون 2026
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں سچن ٹنڈولکر پہلے، جوئے روٹ دوسرے، رکی پونٹنگ تیسرے، جیک کیلس چوتھے اور راہول ڈریوڈ پانچویں نمبر پر ہیں۔ اس فہرست میں ایلسٹر کک، کمار سنگاکارا، برائن لارا، شیو نارائن چندرپال اور مہیلا جے وردھنے بھی شامل ہیں۔