دلجیت دوسانجھ کا سیاست میں آنے سے انکار، فن کو ترجیح دینے کا فیصلہ
9 مئی 2026
معروف بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ (Diljit Dosanjh) نے سیاست میں آنے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے فن اور موسیقی کے ذریعے ہی لوگوں کو محظوظ کرنا چاہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انہیں بھارت کی ریاست پنجاب کی سیاست میں ایک ممکنہ نئے چہرے کے طور پر۔۔۔