سینیٹ کمیٹی ہائوسنگ کا نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،شفاف اقدامات کو سراہا گیا
12 مئی 2026
دورے کے اختتام پر سینیٹر ناصر محمود نے نیب کی شفافیت کی کوششوں کی بھرپور حمایت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہاؤسنگ منصوبوں کو استحصال سے پاک رکھا جائے گا اور بدعنوانی میں ملوث تمام افراد کا قانون کے مطابق سخت احتساب کیا جائے گا۔