پاکستانی عازمین حج نسک کارڈ گلے میں لٹکا کر رکھیں، ڈائریکٹر حج عارف اسلم راؤ
8 مئی 2026
محمد عارف اسلم راؤ نے کہا کہ پاکستانی حج مشن عازمین کی ہر ممکن رہنمائی اور سہولت کیلئے متحرک ہے، تاہم عازمین کا تعاون اور نسک کارڈ کا درست استعمال ہی ان کے حج کو آسان، محفوظ اور پُرسکون بنا سکتا ہے۔