بھارتی والی بال ٹیم سینٹرل ایشین ایونٹ کیلئے پاکستان آنے کو تیار
20 جون 2026
چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب کے مطابق بھارتی والی بال فیڈریشن نے رابطہ کرکے حکومتی سیکورٹی کلیئرنس دینے کی درخواست کی ہے تاکہ بھارتی ٹیم پاکستان آنے کے لئےویزوں کے حصول کے لئے بھارتی حکومت سے منظوری لے سکیں۔