22، 25 اور 29 جون کو کون کون سے علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
19 جون 2026
اس سے متاثر ہونے والے فیڈرز میں شاہ ڈھنڈ، کرنل جواد خان شہید، تاوس بابینی، رورل 1 اور 2، گڑھی کپورہ، لاسن ٹوبیکو فیکٹری، نیو پر ہوتی، جگن ناتھ، تورو، نیو بغدادی، بالا گڑھی، گڑھی دولت زئی، عیدگاہ، ڈنڈ بابا، دوران آباد، شنکر، گجو خان اور مالاکنڈ روڈ شامل ہیں۔