بکرا عیدآمد، 6 مویشی منڈیاں 349.5 ملین میں نیلام، کیش لیس نظام کے نفاذ کا فیصلہ
21 اپریل 2026
انتظامیہ کے مطابق ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنا، صفائی کے نظام کو بہتر بنانا اور عیدالاضحیٰ کے موقع پر منظم اور محفوظ انتظامات کو یقینی بنانا ہے۔