بجٹ اعداد و شمار کا ہیر پھیر، عوام اور کاروبار کو ریلیف نہیں ملا: مرکزی تنظیم تاجران
12 جون 2026
محمد کاشف چوہدری نے کہا کہ بھاری ٹیکس وصولیوں کے باوجود یہ رقم عام آدمی کی تعلیم اور صحت پر خرچ نہیں ہوتی بلکہ زیادہ تر سود کی ادائیگی اور حکومتی اخراجات پر صرف کی جاتی ہے۔