لبنان، اسرائیلی حملوں کے دوران 1,021شہید، 2,641 زخمی
21 مارچ 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عرب میڈیا نے لبنان کی وزارت صحت کے حوالہ سے بتایا ہے کہ 2 مارچ سے لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مارے جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,021 ہو گئی ہے اور 2,641 زخمی ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ حزب اللہ کی جانب سے مزاحمت کے بعد اسرائیل نے لبنان۔۔۔