مراکش سے متعلق غلط پوسٹ، اماراتی شہری کو 3 سال قید، 50 لاکھ درہم جرمانہ
21 مئی 2026
پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے مطابق ویڈیو میں استعمال ہونے والی زبان نفرت اور سماجی تقسیم کو فروغ دے سکتی تھی اور اماراتی و مراکشی کمیونٹیز کے تعلقات کو نقصان پہنچا سکتی تھی۔