نہیں جانتا ایران جنگ کے خاتمے میں کتنا وقت لگے، ا سکاٹ بیسینٹ
16 مارچ 2026
واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا ہے کہ نہیں جانتا ایران جنگ کے خاتمے میں کتنے ہفتے لگیں گے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسکاٹ بیسینٹ نے کہا کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات جنگ کے دورانیے پر منحصر ہے۔امریکی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ۔۔۔