انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹ گیا، کئی دیہات راکھ، مٹی اورلاوے سے بھر گئے
20 نومبر 2025
انڈونیشیا (ویب ڈیسک) جزیرے جاوا میں آتش فشاں سیمیرو پھٹ گیا، اس حوالے سے جکارتا سے انڈونیشی حکام نے بتایا کہ آتش فشاں پھٹنے سے کئی دیہات راکھ، مٹی اور لاوے سے بھر گئے۔ مقامی حکام کے مطابق تقریباً 900 افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا۔ پہاڑوں سے سیاحوں اور کوہ۔۔۔