محمود اچکزئی کے فوج مخالف بیانہ پر سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
11 فروری 2026
لاہور(طارق سمیر) میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار/ ذرائع کی ملاقات۔پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔دہشت گردی کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز ، فوج، پولیس یا ایف سی کی جنگ نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے۔دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان۔۔۔