جام کمال، کمبوڈین وزیر تجارت کا نسٹ اور این ایس ٹی پارک کا دورہ
12 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزدیسک)۔:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کمبوڈیا کی وزیر تجارت چام نیمول نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اور نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این ایس ٹی پی) کا دورہ کیا تاکہ ٹیکنالوجی، اختراعی تحقیق اور صنعت میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی راہیں تلاش کی جا سکیں۔وفد کا استقبال۔۔۔