اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان فوری طور پر تاحکم ثانی نافذ
8 ستمبر 2026
سیکیورٹی سپرویژن کی ذمہ داری ایس پی صدر اور انچارج ڈی ایس پی صدر کو سونپی گئی ہے،سیکیورٹی انتظامات کیلئے رائٹ مینجمنٹ، ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس کے اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔