امریکا، ایران حملے جاری، تیل مزید مہنگا، امریکی آبدوز پکڑنے کا دعویٰ
9 ستمبر 2026
دوسری جانب آگ اور گولہ بارود کے ساتھ ساتھ معاشی جنگ بھی جاری ہے۔ امریکا نے ایران پر مزید نئی پابندیاں لگادیں۔ ایرانی ایوی ایشن سیکٹر کی معاونت کرنے پر چھتیس اداروں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا۔