وفاقی حکومت کا کفایت شعاری پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ، نئی آسامیوں اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی برقرار
22 جولائی 2026
وزارت خزانہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تین سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ