اسلام آباد: جی الیون کچہری میں خود کش دھماکا، 5 افراد شہید، متعدد زخمی
11 نومبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جی الیون سیکٹر کی کچہری میں کھڑی گاڑی میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے جی الیون سیکٹر کی کچہری میں کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب۔۔۔