حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی الوداعی تصاویر جاری کر دیں
21 ستمبر 2025
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ، القسام بریگیڈز نے ہفتے کو اسرائیلی یرغمالیوں کی ایک مبینہ ”الوداعی تصویر“ جاری کی ہے، جس میں غزہ میں زیرِ حراست 48 اسرائیلی قیدیوں کے چہروں کو دکھایا گیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی افواج نے غزہ سٹی پر حملے تیز۔۔۔