افغان طالبان کے حملے ،پاک افواج نے جارحیت کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے،عطا تارڑ
3 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج نے افغان طالبان کی جارحیت کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ خصوصی اپڈیٹ 3 مارچ، صبح 10 بجے جاری کی گئی۔ بلوچستان۔۔۔