فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، اموات کی تعداد 3 ہوگئی
19 دسمبر 2025
فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فیکٹری کے ملبے سے مزید 2 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہوگئی۔ فیصل آباد کی کاٹن فیکٹری میں لگنے والی آگ کی وجہ معلوم نہ۔۔۔