پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال تیار
23 دسمبر 2025
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا کے منصوبہ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے کسی تحفےسے کم نہیں۔ 9 ارب 86 کروڑ کی لاگت سے اس اسپتال کو دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا. 97 کنال پر محیط اسپتال میں۔۔۔