سزا سننے کے بعد عمران خان کا کیا ردعمل تھا؟ کیا ہدایات دیں،؟ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے بتادیا
20 دسمبر 2025
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بلکل حیران نہیں تھے، بانی نے ہدایت کی کہ ان کے اور اہلیہ کے لیے میں ہائی کورٹ میں اپیل دائر کروں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں ان کا۔۔۔