پنجاب حکومت صوبے کوسموگ سے پاک کرنے کیلئے متحرک
26 اکتوبر 2025
لاہور(ویب ڈیسک)حکومت پنجاب صوبے کوسموگ سے پاک کرنے کیلئے متحرک ہوگئی ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ پنجاب میں سموگ گنزکے استعمال سے فضائی آلودگی میں کمی لائی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگ زیب نے پریس کانفرنس کے۔۔۔