حکومت کا کام کاروبار چلانا نہیں، نجی شعبہ بہتر انداز میں ایئر لائن چلا سکتا ہے،محمد علی
24 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مشیرِ نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا موجودہ عمل گزشتہ ناکام کوشش کے بعد چھ ماہ کی مسلسل محنت، پیشہ ورانہ جانچ پڑتال اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے مکمل تعاون سے پایۂ تکمیل تک پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پورے عمل میں حکومتی۔۔۔