بلوچستان: بھاگ ناڑی میں مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، انسپکٹر شہید، دیگر اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا
27 اکتوبر 2025
بلوچستان کے شہر بھاگ ناڑی میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پر حملہ کر کے اُسے آگ لگا دی ہے جبکہ تھانے میں موجود اہلکاروں کو بھی یرغمال بنا لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد کے تھانے پر حملے کے دوران اہلکاروں اور دہشت گردوں۔۔۔