کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش
16 ستمبر 2025
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی ہے، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، گارڈن میں رم جھم کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران شہر کا زیادہ سے۔۔۔