غزہ پر عمران کی خاموشی، PTI اور جماعتِ اسلامی میں سوشل میڈیا پر شدید جھڑپ
8 اکتوبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی جانب سے عمران خان کی اسرائیل کے غزہ میں قتلِ عام پر خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر تحریکِ انصاف اور جماعتِ اسلامی (جے آئی) کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک شدید آن لائن جنگ چھڑ گئی ہے۔ حافظ نعیم کے اس بیان۔۔۔