ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق
2 جنوری 2026
سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ خاندان اور سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائقہ کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم واقعے کی تفصیلات تاحال امریکی حکام کی جانب سے جاری نہیں کی گئیں۔ ڈاکٹر فائقہ۔۔۔