ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری جج کے عہدے کیلئے نااہل قرار
18 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ان کی بطور جج تعیناتی کو کالعدم قرار دینے اور ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس۔۔۔