سڈنی واقعہ: آسٹریلوی وزیراعظم کا ہتھیاروں سے متعلق قوانین سخت کرنے کا اعلان
15 دسمبر 2025
کینبرا(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم نے سڈنی واقعے کے بعد ہتھیاروں کےقوانین سخت کرنے سمیت دیگرضروری اقدامات کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر گزشتہ روز 2 افراد نے شہریوں پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوئے اور 40 کے قریب زخمی ہیں۔ اس حملے کے۔۔۔