سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، عدلیہ انصاف ہوتا ہوا دکھائے، بیرسٹرگوہر، عمرایوب
17 ستمبر 2025
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ ہمارے زیر التوا مقدمات پر قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ اگر عدلیہ ماتحت عدالتوں پر نظر رکھتی تو ہمارے تین لوگوں کو سو سال کی سزا نہ ہوتی۔ اب سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، کیونکہ۔۔۔