ملتان، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق
29 اکتوبر 2026
ملتان(Multan) بوسن روڈ پر اڈا لطف آباد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور ان کی دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کی دوسری منزل پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا۔ مزیدپڑھیں:وزیراعظم اسکیم سے مفت ’کروم بُک‘ کیسے حاصل کریں؟ ریسکیو حکام کا کہنا۔۔۔