بائنانس نے ہیکنگ میں لوٹے گئے 6 ارب ڈالر واپس حاصل کر لیے
1 نومبر 2026
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس (Binance)نے دعویٰ کیا ہے کہ ہیکنگ کے ذریعے چوری ہونے والے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر میں سے 6 ارب ڈالر کے برابر رقم کا انتظام کرلیا گیا ہے، جبکہ باقی رقم کی واپسی کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ بائنانس کے مطابق کمپنی نے اپنے۔۔۔