پنجاب میں 13 ارب روپے مالیت پر مبنی جھینگا فارمنگ منصوبے کا آغاز
23 دسمبر 2025
سرگودھا میں 13 ارب روپے کا جدید شرمپ ایکوا کلچر اسٹیٹ منصوبے پر عملی پیش رفت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بلیو اکانومی وژن کے تحت سرگودھا میں 13 ارب روپے کی لاگت سے جدید شرمپ ایکوا کلچر اسٹیٹ کے قیام کے منصوبے پر عملی پیش رفت شروع۔۔۔