ڈی جی آئی ایس پی آر کی اِیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
22 دسمبر 2025
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے اِیرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خصوصی نشست میں طلبہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی معلومات کے پس منظر اور اصل حقائق کو۔۔۔