تھانہ یارک پر فتنۃ الخوارج کا حملہ ناکام بنا دیا، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان
4 جولائی 2026
واضح رہے چند ماہ قبل بھی تھانہ یارک پر شرپسندوں نے حملہ کیا تھا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا تھا، پولیس کی جوابی کارروائی پر فرار ہوتے شرپسندوں نے قریبی کسٹم چیک پوسٹ پر بھی حملہ کیا جس میں دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔