غیرقانونی مقیم افغانوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا: عظمیٰ بخاری
19 نومبر 2025
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان و غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ۔۔۔